پیپر بیک کے معنی

پیپر بیک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پے + پَر + بَیک (ی مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکب ہے، انگریزی اسم |Paper| کے ساتھ انگریزی صفت |Back| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٧٢ء کو "کتاب لاہور" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

پیپر بیک کے معنی

١ - موٹے کاغذ کی جلد والی۔

"کتابوں کو پیپر بیک میں پیش کرنے کے لیے چیدہ چیدہ اشاعتی اداروں نے پیپر بیک سیریز کا آغاز کر کے - فریضہ ادا کیا ہے۔" (١٩٧٢ء، کتاب، لاہور، ستمبر، اکتوبر، ٣٣)