پیپر ویٹ کے معنی
پیپر ویٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پے + پَر + ویٹ (ی مجہول) }
تفصیلات
١ - دھات شیشے یا لکڑی کی کوئی وزنی چیز جو کاغذوں کو اڑنے سے محفوظ رکھنے کے لیے ان پر رکھی جائے، کاغذداب، وزنہ
[""]
اسم
اسم نکرہ