پیپرویٹ کے معنی

پیپرویٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پے + پَر + ویٹ (ی مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکب ہے۔ انگریزی اسم |Paper| کے ساتھ اسم |Weight| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٠ء کو "برید فرنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وزن جو کاغذوں کے اوپر رکھا جاتا ہے تاکہ وہ ہوا سے نہ اُڑیں"]

اسم

اسم آلہ ( مذکر - واحد )

پیپرویٹ کے معنی

١ - دھات، شیشے یا لکڑی کی کوئی وزنی چیز جو کاغذوں کو اڑنے سے محفوظ رکھنے کے لیے ان پر رکھی جائے، کاغذ داب، وَزْنَہ۔

"ایوانِ وزارت کی میز پر پیتل کے چند موٹے پتر مع ایک چھوٹے سے دستے کے نظر آئے، وہ کاغذ دبانے کے پیپر ویٹ تھے۔" (١٩٢٠ء، برید فرنگ، ٣٣)

پیپرویٹ english meaning

paperweightPaper wetto enjoy oneself