پیچ و خم کے معنی
پیچ و خم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پے + چو (و مجہول) + خَم }
تفصیلات
iفارسی اسم |پیچ| بطور معطوف الیہ کے ساتھ |و| بطور حرف عطف لگا کر فارسی اسم |خم| بطور معطوف ملنے سے مرکب عطفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٩٢ء کو "تحفۃ الاحباب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
پیچ و خم کے معنی
١ - بل، پھیر، کجی، موڑ، چکر۔
"زبیدہ میں ناگن کا بل تھا اور لہروں کا لوچ گلبن کی لچک تھی اور سنبل کا پیچ و خم۔" (١٩٢٤ء، مذاکراتِ نیاز، ١٣)
پیچ و خم english meaning
["bends and curves of path; twists and turns (of tresses); intricacy","difficulty"]