پیچاک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Peechaak meanings and details

پیچاک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پے + چاک }

تفصیلات

iفارسی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی و صورت میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "بحرالمحبت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

پیچاک پیچاک

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

پیچاک کے معنی

١ - پیچ و خم، چکر، مرغولہ۔

 عقل مدت سے ہے اس پیچاک میں الجھی ہوئی روح کس جوہر سے خاک تیرہ کس جوہر سے ہے (١٩٣٦ء، ضربِ کلیم، ٥٢)

٢ - الجھن۔

"ان میں سے کوئی بھی نفسیاتی مرض نہیں بلکہ ایک ذہنی پیچاک (کام پلکس) کی مختلف علامات ہیں۔" (١٩٧٥ء، مظاہر نفس، ٦٨٠)

پیچاک کے مترادف

شکن

بل, پیچ, خم, شکن, طرۂزلف, لٹ

پیچاک or Peechaak english Translation

same as abovea curla singletcoiling locks (of hair)curlingtwisting

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!