پیکرما کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Paikar-ma meanings and details

پیکرما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَے (ی لین) + کَر + ما }

تفصیلات

١ - (ہندو) تیرتھ یا متبرک مقام کا طواف نیز درشن کو گھر سے سر اور پائےں کے بل جانے کا عمل جس کی صورت یہ ہے کہ زمین پر پیٹ کے بل لیٹ کر کھڑے ہوتے ہیں اور جہاں سر رکھا تھا وہاں پائےں رکھ کر پھر اسی طرح اٹھتے لیٹتے تیرتھ تک پہنچ جاتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پیکرما کے معنی

١ - (ہندو) تیرتھ یا متبرک مقام کا طواف نیز درشن کو گھر سے سر اور پائےں کے بل جانے کا عمل جس کی صورت یہ ہے کہ زمین پر پیٹ کے بل لیٹ کر کھڑے ہوتے ہیں اور جہاں سر رکھا تھا وہاں پائےں رکھ کر پھر اسی طرح اٹھتے لیٹتے تیرتھ تک پہنچ جاتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!