پے اسکیل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word pay scale meanings and details

پے اسکیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پے + اِس + کیل (ی مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان میں مرکب ہے۔ انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٩ء کو "روز نامہ، جنگ، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

پے اسکیل کے معنی

١ - تنخواہ کی شرح۔

"سرکاری یا غیر سرکاری اداروں میں |پے اسکیل| میں ترقی کی شرح مقرر کی جاسکتی ہے" (١٩٦٩ء، روزنامہ، جنگ، کراچی، ٨ اگست، ٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!