پے[2] کے معنی
پے[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پے }
تفصیلات
iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٤ء کو "نظم بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Pay "," پے"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
پے[2] کے معنی
١ - تنخواہ، مشاہرہ۔
"اس دوران بیگم نے اِن صاحبزادے کی طرف دیکھ کر . کہا اور ہم پے دیکھیں گے" (١٩٦٩ء، افسانہ کر دیا، ٦١)
پے[2] کے جملے اور مرکبات
پے اسکیل
پے[2] english meaning
["pay"]