چائے جوش کے معنی
چائے جوش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چا + اے + جوش (و مجہول) }
تفصیلات
١ - چائے پوچی، چینی وغیرہ کی کیتلی جس میں چائے کی پتی ڈال کر اوپر سے کھولنا ہوا پانی ڈالتے ہیں تاکہ چائے دم ہو کر پینے کے قابل بن جائے سموئی۔
[""]
اسم
اسم ظرف