چابک دانی کے معنی
چابک دانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چا + بُک + دا + نی }
تفصیلات
١ - (گاڑی بانی) گھوڑا گاڑی میں چابک کھڑا کرنے یا ٹکانے کو کوچوان کے ہاتھ کے قریب لگا ہوا نلوا جس میں چابک کھڑا کر دیا جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ