چار طرف کے معنی

چار طرف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چار + طَرَف }

تفصیلات

١ - ہر طرف، ہر جانب، چار سو، چار دانگ۔, m["چار دانگ","چار سو","چار سُو","چاروں اور","چاروں دشا","ہر جانب","ہر طرف"]

اسم

اسم نکرہ

چار طرف کے معنی

١ - ہر طرف، ہر جانب، چار سو، چار دانگ۔

چار طرف english meaning

Everywhere

شاعری

  • نمائشِ مہِ کامل پہ کس کا سایہ ہے
    یہ اس کے چار طرف ابرِ شام تُو ہے کہ میں
  • جلتا ہے دشت چار طرف بھاگ بھاگ ہے
    جانیں بچاؤں تیغ کے پانی میں آگ ہے
  • دیکھا زرہ نے چار طرف رن میں بارہا
    حداد نے بنائی ہیں آنکھیں ہزارہا
  • تیغ بجلی کی طرح چار طرف گرتی تھی
    ساتھ میں آنکھ کی گردش کے سپر پھرتی تھی
  • درد و اند وہ نے ہے چار طرف سے گھیرا
    آنسو تھمتے ہی نہیں ضبط کیا بہوتیرا
  • سرنگوں چار طرف گنبد مینائی ہے
    واہ کیا حسن تقاضائے جبیں سائی ہے

محاورات

  • آنکھیں چار طرف چکر مکر چلی جاتی ہیں
  • آنکھیں چار طرف رکھنا
  • آنکھیں چار طرف رہنا