چار عنصر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word chaar unsar meanings and details

چار عنصر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["اربعہ عناصر","پانی ہٹی","چاروں اصلی جز ہوا پانی آگ مٹی۔ پرانے زمانے میں یہ چاروں اصلی جز سمجھے جاتے تھے مگر زمانہ حال کی تحقیقات نے یہ ثابت کردیا ہے کہ ہوا پانی اور مٹی مرکبات ہیں۔ اور آگ آکسیجن کے کسی چیز کے ملنے سے پیدا ہوتی ہے","خاک\u2018 باد\u2018 آب\u2018 آتش","وہ چاروں اصلی جُز جن سے موجودات کی ظاہری صورت نمایاں ہوئی یعنی آگ\u2018 پانی\u2018 مٹّی\u2018 ہوا","کان یعنی آگ ہوا"]

چار عنصر or chaar unsar english Translation

["quinsy [A]","The four elements viz. (wind,water,fire,earth)","The four elements, viz (wind, water, fire, earth)"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!