چار قل کے معنی

چار قل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چار + قُل }

تفصیلات

١ - قرآن پاک کے تیسویں پارے کے آخر میں چار سورتیں جو |قل| سے شروع ہوتی ہیں، سورہ کافرون، سورہ اخلاص، سورہ معوذ تین (یہ سورتیں عموماً دفع چشم زخم یا فاتحہ نیز جادو سحر وغیرہ کے اثر کو دور کرنے کے لیے پڑھتے ہیں)۔, m["سورة الکافرون","سورۃ الکافرون، سورة الاخلاص، سورۃ الفلق اور سورۃ الناس","قرآن شریف کے آخری پارے کی چار سورتیں جو قل کے حرف سے شروع ہوتی ہوں"]

اسم

اسم معرفہ

چار قل کے معنی

١ - قرآن پاک کے تیسویں پارے کے آخر میں چار سورتیں جو |قل| سے شروع ہوتی ہیں، سورہ کافرون، سورہ اخلاص، سورہ معوذ تین (یہ سورتیں عموماً دفع چشم زخم یا فاتحہ نیز جادو سحر وغیرہ کے اثر کو دور کرنے کے لیے پڑھتے ہیں)۔

چار قل english meaning

four verses of the Quran (used as a charm).laughablelaughterprovoking

شاعری

  • وضو کا مرے آب ہے آب مل
    صراحی کی آواز ہے چار قل

Related Words of "چار قل":