چار[2] کے معنی
چار[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چار }
تفصیلات
iفارسی زبان کے لفظ|چارہ| سے مخفف ہے۔ فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
چار[2] کے معنی
١ - چارہ کی تخفیف (تراکیب میں مستعمل)۔
رجوع کریں:چارَہ