چارا[2] کے معنی
چارا[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چا + را }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم جامد ہے۔ فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے۔ ١٥٨٢ء میں "کلمۃ الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : چارے[چا + رے]
- جمع : چارے[چا + رے]
- جمع غیر ندائی : چاروں[چا + روں (واؤ مجہول)]
چارا[2] کے معنی
١ - چارہ مع تحتی۔
سوا تیرے کس سے کہوں درد دل سمجھتا ہوں میں اپنا چارا تجھے رجوع کریں: (١٩١١ء، نذر خدا، ١٤٣)
چارا[2] کے جملے اور مرکبات
چارا ساز, چارا سازی