چارج کے معنی
چارج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چارْج }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں مستعمل ہوا۔ ١٨٥٨ء میں "رسالہ کوہ نور (اردو)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["برقی بار","چارج لینا","ذمہ واری"]
Charge چارْج
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : چارْجِز[چار + جِز]
چارج کے معنی
"فورین ڈیپارٹمنٹ براہ راست وائسرائے کے چارج میں ہے۔" (١٩٠٧ء، کرزن نامہ، ٤٧)
مچھروں پر کہاں تلک یہ چارج نابداں اپنا دیکھیں لائڈ جارج (١٩٢١ء، اکبر، کلیات، ١٥٠:٤)
"یہاں امیر لوگ قیام کرتے ہیں یا انگریز کیونکہ چارج زیادہ ہے۔" (١٩٠٧ء، سفرنامۂ ہندوستان، ٣٢)
"یہ چارج بالکل اچانک ہوا۔" (١٩١٠ء، سپاہی سے صوبیدار، ١٨٠)
"جوں جوں چارج سٹیک میں نیچے جاتا ہے تو کیمیائی عمل کی بنا پر اس کا حجم بڑھتا جاتا ہے۔" (١٩٧٣ء، فولاد سازی، ٥٥)
"کولیکٹر میں کرنٹ زیادہ کرنے کے لیے لازمی ہے کہ - چارج (Charge) زیادہ ہو۔ (١٩٨٠ء، ٹرانسسٹرز، ١٩٨)
چارج کے جملے اور مرکبات
چارج شدہ, چارج شیٹ, چارج میں
چارج english meaning
charge(ped.) taking leave
محاورات
- چارجات گانویں ہڑبونگ۔ اہیر دفالی دھوبی ڈوم