چارمنگ کے معنی

چارمنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چار + مِنْگ (ن غنہ) }

تفصیلات

iانگریزی کے لفظ |Charming| سے عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں مستعمل ہے۔ ١٩٦٧ء میں "یادوں کے چراغ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Charming "," چارمِنْگ"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : چارمِنْگْز[چار + مِنْگْز (ن غنہ)]

چارمنگ کے معنی

١ - پرکشش، دل فریب، دلربا۔

"کتنا مختلف تھا یہ حلقہ احمر کے اسمارٹ، چارمنگ، انٹیلیکچوئیل دوستوں سے۔" (١٩٦٧ء، یادوں کے چراغ، ٣٢٤)

چارمنگ english meaning

["charming"]