چارواک کے معنی
چارواک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک آزاد خیال فلسفہ داں۔ اس کے پیرو","ایک راکھشس جو دریودھن کا دوست تھا اور جب فتح کے بعد یدھشٹر ہستنا پور واپس آیا تو اس نے برہمن بن کر اسے اس کے گناہوں پر تنبیہہ کی مگر برہمنوں کو معلوم ہوگیا کہ وہ برہمن نہیں ہے اور انہوں نے اپنی نظروں سے اسے جلادیا","وہ فلسفہ داں جو بہت آزاد خیال ہو"]