چاروں خانے چت کے معنی

چاروں خانے چت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چا + روں (و مجہول) + خا + نے + چِت }

تفصیلات

١ - پشت کے بل، اس طرح کہ پشت بالکل زمین سے ملی ہوئی اور ہاتھ پاؤں پوری طرح پھیلے ہوئے ہوں (مجازاً) شکست خوردہ، مات کھایا ہوا۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

چاروں خانے چت کے معنی

١ - پشت کے بل، اس طرح کہ پشت بالکل زمین سے ملی ہوئی اور ہاتھ پاؤں پوری طرح پھیلے ہوئے ہوں (مجازاً) شکست خوردہ، مات کھایا ہوا۔