چارٹسٹ کے معنی
چارٹسٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چار + ٹِسْٹ }
تفصیلات
١ - یورپ کی 1837ء تا 1848ء کی اصلاحی تحریک کے اصول ماننے والا، منشوریت کو تسلیم کرنے والا، چارتزم کا ماننے والا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ