چارہ[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word chaara[1] meanings and details

چارہ[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چا + رَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم جامد |چارہ| اصل لفظ اور اصل معنی کے ساتھ اردو میں داخل ہوا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦١١ء میں "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : چاروں[چا + روں (واؤ مجہول)]

چارہ[1] کے معنی

١ - علاج، تدبیر، راہ، بچاؤ، مفر، صورت، توڑ، تدارک، مداوا۔

چارہ ہی کیا تھا، ہاتھ جوڑ کر سارا حال کہہ دیا" رجوع کریں:چارہ (١٩٠٨ء، صبح زندگی، ١١٠)

چارہ[1] کے جملے اور مرکبات

چارہ پذیر, چارہ پرداز, چارہ جو, چارہ داں, چارہ ساز, چارہ سازی, چارہ فرما, چارۂ قانونی, چارہ گر, چارہ گری, چارہ گزیں, چارہ نوازی

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!