چاق و چوبند کے معنی
چاق و چوبند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چا + قو (و مجہول) + چَو (و لین) + بَنْد }
تفصیلات
iفارسی سے اردو میں اصل حالت میں |چاق| مستعمل ہوا۔ |و| حرف عطف ہے اور چوبند سنسکرت سے عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ ١٨٧٧ء میں "توبۃ النصوح" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بھلا چنگا","چاروں گانٹھ مضبوط","دیکھئے: چاق","زور آور","طاقت ور","موٹا تازہ"]
اسم
صفت ذاتی
چاق و چوبند کے معنی
١ - مضبوط، تگڑا، قومی؛ تندرست؛ چست، پھرتیلا۔
"ملازمت کے متعلقہ فرائض نے - چاق و چوبند بنا دیا تھا۔" (١٩٤٣ء، جنت نگاہ، ١٨٤)
چاق و چوبند english meaning
activealertathleticHealthyhealthy in good healthmuscularnimblesmartsmart |T|