چال ڈھال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Chāl-ḍhāl meanings and details

چال ڈھال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چال + ڈھال }

تفصیلات

١ - چلنے رینگنے یا گھسٹنے کا فعل یا طرز، افتار۔, m["رفتار و گفتار","رنگ ڈھنگ","طرز و روش","طور و طریقہ"]

اسم

اسم کیفیت

چال ڈھال کے معنی

١ - چلنے رینگنے یا گھسٹنے کا فعل یا طرز، افتار۔

چال ڈھال or Chāl-ḍhāl english Translation

Behaviourgaitmannermannersmodepace (of horse)style

شاعری

  • اے شمع با فروغ ہے راہ فنا میں تو
    سالک بہت ہی کم ہیں تری چال ڈھال کے
  • جچتا ہے اپنی آنکھ میں وہ خوش جمال بھی
    تیری سی بول چال بھی ہو چال ڈھال بھی
  • ہم منتظر کھڑےہیں کہیں ختم ہو جدال
    تیغ و سپر اٹھا کے دکھا اپنی چال ڈھال
  • سب اس سپر میں غازیوں کی چال ڈھال ہے
    تیغوں سے لب بہ لب دم جنگ و جدال ہے
  • چلتا ہے دور بزم میں ڈھلتی ہے مے مدام
    قربان بادہ نوش تیری چال ڈھال کے
  • یہ تو بڑا غضب ہوا آتے ہی دھول جھونکدی
    آپ کی چال ڈھال نے دیدہ انتظار میں
  • گفتار میں تھیں جلوہ فگن لن ترانیاں
    رفتار میں تھی برق تجلی کی چال ڈھال

محاورات

  • چال ڈھال میں بیس ہونا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!