چالاک و چست کے معنی
چالاک و چست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چا + لا + کو (و مجہول) + چُسْت }
تفصیلات
١ - پھرتیلا، کام کرنے میں چست (اکثر چست کے ساتھ مستعمل)؛ محنتی، جفاکش، ماہر۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
چالاک و چست کے معنی
١ - پھرتیلا، کام کرنے میں چست (اکثر چست کے ساتھ مستعمل)؛ محنتی، جفاکش، ماہر۔