چالیس کے معنی

چالیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چا + لِیس }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے اصل لفظ |چتوار نشت| سے اردو میں |چالیس| ماخوذ ہے اور بطور عدد مستعمل ہے۔ ١٦٢٨ء میں "شرح تمہیدات ہمدانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بیس اور بیس ٠٤"]

چِتوارنشت چالِیس

اسم

صفت عددی

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : چالِیسوں[چا + لی + سوں (و مجہول)]

چالیس کے معنی

١ - تیس اور دس، چار دہائیاں (ہندسوں میں) 40۔

"یوں معلوم ہوتا ہے کہ (یہودی طبیب) ابھی تک تیہ (وہ جنگل جہاں حضرت موسیٰ نے اپنی قوم کو چالیس سال رکھا تھا)ہی میں گھوم رہا ہے" (١٩٤٣ء، تاریخ الحکما، ٤٤٠٠)

چالیس کے جملے اور مرکبات

چالیس سیرا

چالیس english meaning

forty(col. صریحی ثبوت sari|hi suboot|)direct proofForty

شاعری

  • روما کے وحوشوکی بکر کرد دکھا کر
    جاتا ہے سن انیس سو چالیس کا سرکس
  • پھرتے ہیں سرپہ رکھ کر چالیس من کی ڈلیا
    اب کوئی آگرے میں ایسا نہیں ہے بلیا
  • لگے جو نکہ چالیس دورے اس اُوپر
    لگی آگ شھمہ کے دل کے بِھتر

محاورات

  • امیری اور فقیری کی بو چالیس برس تک نہیں جاتی
  • تم بھی کورے چالیس سیرے بیوقوف ہو
  • چالیس چلے چوراسی آسن
  • چالیس سیری بات کہتے ہیں
  • چالیس قدم ساتھ آنا
  • حرام چالیس گھر لے ڈوبتا ہے
  • دھن کے پندرہ مکر کے پچیس چلے کہ یہ دن چالیس
  • وہی من وہی چالیس سیر

Related Words of "چالیس":