چاند تارا کے معنی
چاند تارا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چانْد (ن مغنونہ) + تا + را }
تفصیلات
١ - کامدانی کے کام کی ململ جس میں بوٹیاں (بیشتر چاند تارے کی شکل کی) کڑھی ہوتی ہیں، پھولدار ململ۔, m["ایک قسم کا کپڑا جس پر چاند اور تارے کی شکل کی بوٹیاں بنی ہوئی ہوتی ہیں","ایک قسم کا کنکوا جس پر چاند تارے کی شکل بنی ہوئی ہوتی ہے","ایک قسم کا کنکوا جس میں رنگین کاغذ کا چاند اور آذر ستارے بنا کا چپکادیتے ہیں","ایک قسم کا کنکوا جس میں رنگین کاغذ کا چاند اور آذر ستارے بنا کر چپکادیتے ہیں","ایک قسم کی باریک ململ جس پر چاند اور تارے کی بوٹیاں کڑھی ہوئی ہوتی ہیں","پھولدار ململ","ہلال اور ستارے کی شبیہہ"]
اسم
اسم نکرہ
چاند تارا کے معنی
١ - کامدانی کے کام کی ململ جس میں بوٹیاں (بیشتر چاند تارے کی شکل کی) کڑھی ہوتی ہیں، پھولدار ململ۔
چاند تارا english meaning
A robe made of flowered muslincloth figured with moons and stars
شاعری
- تیرے مکھ پاس چاند تارا ہے
حسن تیرا تو جگ اجارا ہے