چاندنی زدہ کے معنی
چاندنی زدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چانْد (ن مغنونہ) + نی + زَدَہ }
تفصیلات
١ - جو چاندنی کے مرض میں مبتلا ہو کہا جاتا ہے کہ آدمی یا گھوڑا یا کوئی اور جانور جب زخمی ہو جاتا ہے یا کسی عورت کے بچہ پیدا ہوتا ہے تو چاند کی کرنوں کے پڑنے سے اس کے رگ پٹھے اینٹھ کر تشنج ہونے لگتا ہے، گاہ ے فالج ہو جاتا ہے، چاندنی کے مرطوبی اثر سے زخمی ہمیشہ ہرا رہتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی