چاندی پتر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word chaandi patar meanings and details

چاندی پتر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چاں + دی + پَت + تَر }

تفصیلات

١ - ایک ہندوستانی پہاڑی گھاس جس کا مزہ تلخ ہوتا ہے اکثر پہاڑوں کے تلے اگتی ہے، اس کے پتوں کا اوپر کا حصہ سبز اور تلے کا سفید ہوتا ہے، اس کا پتا ہنسراج کے پتے کے مشابہ ہوتا ہے پتے کی شاخ کا رنگ بینجنی (بینگنی) ہوتا ہ ے اور شاخ براق ہوتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

چاندی پتر کے معنی

١ - ایک ہندوستانی پہاڑی گھاس جس کا مزہ تلخ ہوتا ہے اکثر پہاڑوں کے تلے اگتی ہے، اس کے پتوں کا اوپر کا حصہ سبز اور تلے کا سفید ہوتا ہے، اس کا پتا ہنسراج کے پتے کے مشابہ ہوتا ہے پتے کی شاخ کا رنگ بینجنی (بینگنی) ہوتا ہ ے اور شاخ براق ہوتی ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!