چانٹا کے معنی
چانٹا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چاں + ٹا }
تفصیلات
iپراکرت زبان کے اصل لفظ |چائے| سے ماخوذ |چانٹا| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٧ء کو "توبۃ النصوح" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تمانچہ (س چٹ۔ توڑنا)"]
چاٹے چانْٹا
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : چانْٹے[چاں (ن غنہ) + ٹے]
- جمع : چانْٹے[چاں (ن غنہ) + ٹے]
- جمع غیر ندائی : چانْٹوں[چاں + ٹوں (و مجہول)]
چانٹا کے معنی
١ - تھپڑ، دھول، دھب۔
"پاس جو لڑکا کھڑا تھا اس کو چانٹا لگایا۔" (١٩٢٧ء، عظمت، مضامین، ٨٥:)
٢ - کشتی، حریف کی چاند یعنی کھوپڑی کے اوپر ہاتھ کے پنجے کی پوری ضرب۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 25:8)۔
چانٹا کے مترادف
طمانچہ, دھول
تماچہ, تھپڑ, دھپا, دھپّا, دھول, ریپٹا, لطمہ
چانٹا کے جملے اور مرکبات
چانٹا چٹول
چانٹا english meaning
a slapa thumpa cuffA slapcuffegotistintrovert