چانپ[2] کے معنی
چانپ[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چانْپ (ن مغنونہ) }
تفصیلات
iانگریزی زبان کا لفظ |Chop| عربی رسم الخط میں مستعمل ہوا اور اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٧ء میں "شاہی دسترخوان" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Chop "," چانْپ"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : چانْپیں[چاں + پیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : چانْپوں[چاں + پوں (و مجہول)]
چانپ[2] کے معنی
١ - سینے یا پشت کے گوشت کے ٹکڑے سینے کی کڑیاں، چاپ۔
"بھوننے کی ضرورت نہیں اگر چانپ نہ گلے تو گرم پانی دوتین مرتبہ ڈال کر گلائیں" (١٩٤٧ء، شاہی دسترخوان، ٥٥)