چاوڑی بازار کے معنی

چاوڑی بازار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چاوْ + ڑی + با + زار }

تفصیلات

١ - جامع مسجد دہلی کے غرب میں مشہور بازار جو شاہ بولا کے بڑ سے ہوتا ہوا حوض قاضی تک جاتا ہے (اس کی شہرت بازاری طوائفوں کے کوٹھوں کی وجہ سے ہوئی) بازار حسن۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکاں