چاٹی کی لسی کے معنی

چاٹی کی لسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چا + ٹی + کی + لَس + سی }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ سے ماخوذ اردو مصدر چاٹنا کے ساتھ |ی| لاحقہ لگانے سے |چاٹی| بنا اور |کی| حرفِ اضافت ہے اور لسی بھی سنسکرت سے ماخوذ اردو میں آیا ہے مرکب لفظ ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

چاٹی کی لسی کے معنی

١ - چھاچھ۔

"چھاچھ یعنی چاٹی کی گاڑھی لسی صاف برتنی میں دی جائے۔" (١٩٥٦ء، طبیب مرغی خانہ، ٥٣)