چاکلیٹ رنگ کے معنی
چاکلیٹ رنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چاک + لیٹ (ی مجہول) + رَنْگ (ن مغنونہ) }
تفصیلات
iانگریزی زبان کا لفظ |Chocolate| عربی رسم الخط میں مستعمل ہے |رنگ| سنسکرت سے فارسی میں ماخوذ ہوا اور اردو میں بطور اسم کے مستعمل ہے۔ ١٩٦٦ء، میں "چارے" مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر )
چاکلیٹ رنگ کے معنی
١ - کتھئی یا گہرا بھورا رنگ۔
"مغربی پاکستان میں زرد اور چاکلیٹ رنگ کے بیجوں والی دو اقسام کامیاب ثابت ہوئی ہیں۔" (١٩٦٦ء، چارے، ٣٣٤)