چاہ کنعاں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Chaah-e Kanaan meanings and details

چاہ کنعاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چا + ہے + کَن + عاں }

تفصیلات

١ - ملک شام میں طبریہ کے قریب وہ کنواں جس میں حضرت یوسف علیہ السلام کو ان کے سوتیلے بھائیوں نے حسد کی بنا پر گرا دیا تھا کہ ان کے باپ حضرت یوسف علیہ السلام کو ان سے زیادہ چاہتے تھے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

چاہ کنعاں کے معنی

١ - ملک شام میں طبریہ کے قریب وہ کنواں جس میں حضرت یوسف علیہ السلام کو ان کے سوتیلے بھائیوں نے حسد کی بنا پر گرا دیا تھا کہ ان کے باپ حضرت یوسف علیہ السلام کو ان سے زیادہ چاہتے تھے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!