چتر چالاکی کے معنی
چتر چالاکی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَتُر + چا + لا + کی }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم صفت |چَتُر| کے ساتھ سنسکرت سے ہی ماخوذ اسم کیفیت |چالاکی| لگنے سے اردو زبان میں مرکب |چَتُر چالاکی| بنا اور بطور اسم مستعمل ہے۔١٩٢٤ء میں "محمدۖ کی سرکار میں ایک سکھ کا نذرانہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
چتر چالاکی کے معنی
١ - ہوشیاری، تیزی، طراری۔
"خبردار! کہیں تمہاری چتر چالاکی میں میرا کام نہ بگڑ جائے" (١٩٢٤ء، محمدۖ کی سرکار میں ایک سکھ کا نذرانہ، ٢٤)