چراغ سحر کے معنی
چراغ سحر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَرا + غے + سَحَر }
تفصیلات
١ - صبح کا چراغ، (کنایۃً) جو زوال یا فنا سے قریب تر ہو، روبزوال؛ قریب مرگ، کوئی دم کا مہمان، جلد ختم ہونے والا۔, m["آمادۂ زوال","بے بقا","بے ثبات","ستارۂ صبح","صبح کا ستارا","فنا پذیر","قریب المرگ","قریبِ زوال","مرنے کا وقت ہونا","نزع کا عالم ہونا"]
اسم
صفت ذاتی
چراغ سحر کے معنی
١ - صبح کا چراغ، (کنایۃً) جو زوال یا فنا سے قریب تر ہو، روبزوال؛ قریب مرگ، کوئی دم کا مہمان، جلد ختم ہونے والا۔
چراغ سحر english meaning
approaching the end of lifeno longer have any reservation
شاعری
- پیری کی زندگی کو ثبات و قرار کیا
اکثر بھڑک اٹھی ہے چراغ سحر کی لو - اپنا خرام تیز نہ کر اے نسیم زیست
بجھنے کو ہوں چراغ سحر میں‘ ذرا ٹھہر
محاورات
- میں تو چراغ سحری ہوں