چراغ صبح گاہی کے معنی
چراغ صبح گاہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَرا + غے + صُبْح + گا + ہی }
تفصیلات
١ - چراغ سحر، صبح کا چراغ، (کنایۃً) جو زوال یا فنا سے قریب تر ہو، روبزوال، قریب مرگ، کوئی دم کا مہمان، جلد ختم ہونے والا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ