چرب زبان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word charb-zabaan meanings and details
چرب زبان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَرْب + زُبان }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ |چرب| کے ساتھ فارسی ہی سے ماخوذ لفظ|زبان| بطور موصوف لگانے سے |چرب زبان| بنا اور بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٠٧ء، میں "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بسیار گو","تیز زبان","چکنی چپڑی باتیں کرنے والا","خوش تقریر","خوش گفتار","زبان آور","شیریں بیان","شیریں کلام","طلیق اللسان","فصیح البیان"]
اسم
صفت ذاتی
چرب زبان کے معنی
"ہاشم ہوشیار اور چالاک لسان اور چرب زبان تھا۔" (١٩٢٥ء، حکایات لطیفہ، ١٠٣:١)
ہر چرب زباں نہیں شمع اخلاص جلنے والے بہت ہیں دل سوز ہیں کم (١٩٢١ء، اکبر، کلیات، ١٢٣:٢)
چرب زبان کے مترادف
زبان آور, شیریں کلام
بڑبڑیا, بکواسی, بکی, چاپلوس, چالاک, خوشامدی, طرار, فریبیا, گویا, لسّان, متملّق, مُسبّہ
چرب زبان or charb-zabaan english Translation
glib facileplausible (person)
محاورات
- چرب زبان
- چرب زبانی