چربی کا درخت کے معنی

چربی کا درخت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَر + بی + کا + دَرَخْت }

تفصیلات

١ - چین میں اگنے والا موم چینا نامی درخت اس کے بیجوں پر سفید موم لپٹا ہوتا ہے جس کو پانی میں ابال کر نکال لیا جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ