چرخاپونی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Charkhaponi meanings and details
چرخاپونی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَر + خا + پُو + نی }
تفصیلات
١ - چرخا اور اس پر سوت کاتنے کا جملہ سامان (تکلا، اٹیرن، پندیا وغیرہ)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
چرخاپونی کے معنی
١ - چرخا اور اس پر سوت کاتنے کا جملہ سامان (تکلا، اٹیرن، پندیا وغیرہ)۔