چروا چڑھائی کے معنی
چروا چڑھائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَر + وا + چَڑھا + ای }
تفصیلات
١ - وہ پیسے یا وہ نیگ جو کہ اس بڑی دیگ یا بڑے دیگچہ کے پکانے پر دیا جاتا ہے جس میں زچہ کے لیے اچھوانی وغیرہ پکتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ