چرکین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word charkeen meanings and details

چرکین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چِر + کِین }

تفصیلات

١ - جس میں غلاظت یا گندگی پائی جائے، نجس؛ پلید؛ میلا کچیلا۔, m[]

اسم

صفت ذاتی

چرکین کے معنی

١ - جس میں غلاظت یا گندگی پائی جائے، نجس؛ پلید؛ میلا کچیلا۔

چرکین or charkeen english Translation

dirtydungFilthyorduretalented person

شاعری

  • کیا کہیں تجھ سے کہ کیا کیا ہوئی چرکین کو ہوس
    پاتخانے میں بدن دیکھ کے عریاں تیرا
  • گھر میں اے چرکین کب تک گوز مارا کیجیے
    دیکھیئے اب جا کے گوگا یر کی درگاہ کو
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!