چست قوام کے معنی
چست قوام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چُسْت + قِوام }
تفصیلات
١ - شکر کا شیرہ پکاتے وقت اس کی وہ کیفیت جب نہ بہت پتلا ہو نہ اتنا گاڑھا کہ ٹھنڈا ہونے پر جم جائے۔ تین تار کا قوام۔
[""]
اسم
اسم نکرہ