چشتی کے معنی
چشتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چِش + تی }چشت سے تعلق والا
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ ہے۔ افغانستان میں واقع ایک علاقے کا نام |چَشت| ہے جس کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی۔ ١٨٣٩ء میں "مکاشفات الاسرار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[],
اسم
صفت نسبتی ( واحد ), اسم
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : چِشْتِیوں[چِش + تِیوں (و مجہول)]
- لڑکا
چشتی کے معنی
١ - چشت نامی گاؤں سے منسوب، فقرا کے مشہور سلسلہ طریقت چشتیہ سے تعلق رکھنے والا۔
"چشتی، قلندری، نقشبندی، سہروری اور بعض دوسرے سلسلوں کے مشائخ کرام کے حالات زندگی . بیان کیے ہیں" (١٩٦٨ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٦٩٧:٣)
معین الدین چشتی، عارف چشتی، اعظم چشتی
چشتی english meaning
appellation of its founderits followerName of Muslim mystical schoolrakeChishti
شاعری
- شاہا شرف تو بخش (کذا) خالق کی سلطنت کے
اور تم ہو میر ساماں حضرت سلیم چشتی - رحیم و نانک و چتینیہ اور چشتی نے
انہی فضاؤں میں بچپن کے دن گزارے تھے
محاورات
- قدر ایں بادہ ندانی بخدا تا نہ چشتی