چشم بوس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word chashm-bōs meanings and details
چشم بوس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَشْم + بوس (و مجہول) }
تفصیلات
١ - آنکھوں کو چومنے والا (پیار سے بطور تسلیما) آنکھوں پر لرزاں (مثلاً پانی کے قطرے یا آنسو), m["آنکھوں سے ٹپکتا ہوا (آنسو)","آنکھوں کو پیار سے چومنے والا"]
اسم
صفت ذاتی
چشم بوس کے معنی
١ - آنکھوں کو چومنے والا (پیار سے بطور تسلیما) آنکھوں پر لرزاں (مثلاً پانی کے قطرے یا آنسو)
چشم بوس or chashm-bōs english Translation
kissing the eyes (by way of affectionate salutation); hanging on the eyes (as drops of wateror tears).destruction of life