چلا کے معنی

چلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چِل + لا }{ چَلا }

تفصیلات

iفارسی زبان کے لفظ|چہل| کی تخفیف اردو میں |چل| بنا اور الف بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |چلا| بنا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٩٥ء کو "فرسنامۂ رنگین" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - چلنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل۔, m["چلانا کا","چلنا کی","چھلا جو کمان کی تانت کے ایک سرے پر ہوتا ہے","دیکھئے: چَل","روانہ شدہ","غائب ہونے کو ہوا","قابو سے نکلا","گیا ہوا","لنگی کا طلائی پلاغالباً طِلاّ سے بگڑا ہوا ہے","کمان کی تانت"]

چہل چِل چِلّا

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : چِلّے[چِل + لے]
  • جمع : چِلّے[چِل + لے]
  • جمع غیر ندائی : چِلّوں[چِل + لوں (و مجہول)]

چلا کے معنی

١ - چالیس دن کی شدت، چالیس دن کا عرصہ، چالیس دن کی گوشہ نشینی اور وظیفہ خوانی۔

"بعد ولادت چلے تک ایام رضاعت میں بھی ہم بستری نقصان دہ ہے۔" (١٩٢٣ء، عصائے پیری، ١٤٨)

٢ - کلاوہ یا ڈورا، جو حصول مطلب کے واسطے کسی ولی اللہ کے مزار مقدس درخت یا عَلَم و تعزیہ وغیرہ پر عوام باندھا کرتے ہیں۔ (نوراللغات)

"ایک دفعہ . جب چلے کی برف پڑ رہی تھی . اس نے پرارتھنا کی۔" (١٩٦٢ء، آفت کا ٹکڑا، ١٩٦)

٣ - سخت جاڑا (جو بیس دن پوس اور بیس دن ماگھ میں ہوتا ہے)۔

١ - چلنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل۔

چلا کے جملے اور مرکبات

چلا کشی

چلا english meaning

(same as چلہ N.M.&)(same as چلہ N.M.*)active agileactive and alertalertbriskclevercock-sparrowembroidered end of turbanepicurean tastesfondness (for)fried leavened breadgluttonygold lace for turban bordergold threads put in the border of a turbanhabit (of)increaseone wasting one|s money on eating delicacies every now and thenrelishrise (of river, prices etc.)skin spot (indicating diseased condition)smartstring (of bow)taste (for)The strin of a bowto complainto cry outto flare or howl atto rageTo scream

شاعری

  • مستی میں چھوڑو دیر کو کعبے چلا تھا میں
    لغزش بڑی ہوئی ولیکن سنبھل گیا
  • پوشیدہ راز عشقِ چلا جائے تھا سو آج
    بے طاقتی نے دل کی وہ پردہ اُٹھا دیا
  • میں وہ رونے والا جہاں سے چلا ہوں
    جسے ابر ہر سال روتا رہے گا
  • رنگ اُڑا چلا چمن میں گلوں کا تو کیا نسیم
    ہم کو تو روزگار نے بے بال و پر کیا
  • قاصد کو دے کے خط نہیں کچھ بھیجنا ضرور
    جاتا ہے اب تو جی ہی ہمارا چلا ہوا
  • شوق ان اس کے لمبے بالوں کا
    یاں چلا جائے ہے تسلسل سا
  • تمہارے ترکشِ مژگاں کی کیا کروں تعریف
    جو تیر اس سے چلا سو جگر کے پار ہوا
  • کیا اور لکھیئے کیسی خجالت مجھے ہوئی
    سر کو جھکائے آیا جو قاصد چلا ہوا
  • یہ رحم آمد و رفت در یار عشق تازہ ہے
    ہنسی وہ جائے میری اور رونا یوں چلا آوے
  • یہ فن عشق ہے آوے اسی طنیت میں جس کی ہو
    یہ دولت خانہ ہے اس کا وہ جب چاہے چلا آوئے

محاورات

  • آپ ہی مارے آپ ہی چلائے
  • آرا (آرے) چلانا
  • آرا (آرے) سر پر چلانا
  • آرہ سر پر چلانا
  • ابھر چلا ہے
  • اندھیرے میں تیر چلانا / اندھیرے میں چاند ماری کرنا
  • اڑایا چلا آنا
  • باپ پیٹ میں پوت بیاہے چلا
  • بات چلانا
  • باڑھ چلانا یا چھوڑنا

Related Words of "چلا":