چلتا[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Chalta[1] meanings and details

چلتا[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَل + تا }

تفصیلات

١ - بہتا ہوا، گزرتا ہوا، جاتا ہوا، زیرکاشت، قابل فروخت، سرسبز اچھی حالت میں؛ مبہم، گول مول، بے سروپا؛ رواں، جاری، متحرک، زیراستعمال، جس کا چلن ہو؛ کارگر، پراثر۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

چلتا[1] کے معنی

١ - بہتا ہوا، گزرتا ہوا، جاتا ہوا، زیرکاشت، قابل فروخت، سرسبز اچھی حالت میں؛ مبہم، گول مول، بے سروپا؛ رواں، جاری، متحرک، زیراستعمال، جس کا چلن ہو؛ کارگر، پراثر۔

چلتا[1] کے جملے اور مرکبات

چلتا پرزہ, چلتا پھرتا, چلتا چھپر, چلتا زمانہ, چلتا سماں, چلتا کام, چلتا نسخہ, چلتا ہوا

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!