چلتا[2] کے معنی
چلتا[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَل + تا }
تفصیلات
١ - ایک قسم کا سدابہار درخت جس کی لکڑی چکنی مضبوط اور اندر سے لال ہوتی ہے یہ بنگال مدراس اور مدھیہ بھارت میں بہت ہوتا ہے اس کی لکڑی عمارتوں میں کام آتی ہے اور پانی میں جلدی نہیں سڑتی، مختلف قسم کا سامان جیسے بندوق کی بٹ بنانے کے کام آتی ہے اس پھل کا ذائقہ گوارا ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ