چلتی ڈور کے معنی

چلتی ڈور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَل + تی + ڈور (و مجہول) }

تفصیلات

١ - (پتنگ بازی) پتنگ اڑاتے وقت چرخی سے اتر کر پتنگ کے ساتھ بڑھتی ہوئی ڈور، پتنگ کی ڈور جو پتنگ کو بڑھا رہی ہو۔

[""]

اسم

اسم نکرہ