چلم کے معنی

چلم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چِلَم }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے اور اردو میں اپنی اصلی حالت اور اصل معنی میں مستعمل ہے۔ ١٧٩٤ء کو "جنگ نامہ دو جوڑا (ق)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آگ اور تمباکو رکھنے ا ظرف سے حقے کے فوارے پر رکھ کر دم لگاتے ہیں","حقے پر رکھنے کا مٹی یا دھات کا ظرف جس میں تمباکو ڈال کر آگ رکھتے ہیں"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : چِلَموں[چِلَموں (و مجہول)]

چلم کے معنی

١ - حقے پر رکھنے کا یا بغیر حقہ استعمال کرنے کا مٹی یا دھات کا ظرف جس میں تمباکو ڈال کر آگ رکھتے اور تمباکو نوشی کرتے ہیں۔

"کوئلے یا آگ کی بھٹی کو چلم کہہ کر پکارا گیا ہے۔" (١٩٨٢ء، دوسرا کنارہ، ٣٢)

چلم کے جملے اور مرکبات

چلم بردار, چلم برداری, چلم پیشہ, چلم تمباکو, چلم چٹ, چلم چور

چلم english meaning

back-bitingThe part of huqqa which contains the cobacco and fireThe part of huqqa which contains the tobacco and fire

شاعری

  • دیکھو یہ غضب ایک چلم تمباکو
    اک نافہ مشک کے برابر ہے یہاں

محاورات

  • اپنی چلم بھرنے کو میرا جھونپڑا جلاتے ہو
  • اپنی چلم بھرنے کو کسی کا جھونپڑا جلانا
  • اولوں کا مارا کھیت ۔ باقی کا مارا گاؤں۔ چلموں کا مارا چولھا نہیں پنپتا
  • اولوں کا مارا کھیت، باقی کا مارا گانو، چلموں کا مارا چولھا نہیں پنپتا
  • باقی کا مارا گاؤں اور چلموں کا مارا چولھا (اور اولوں کا مارا کھیت پنپتا ہی نہیں)
  • پہلے پیوے بھکوا پھر پیوے تمکوا پیچھے پیوے چلم چاٹ
  • چلم بھرنا
  • چلمیں بھرتا ہے
  • حقہ حکم خدا کا چلم بہشت کا پھول۔ پیون مرد خدا کے گھوریں نامعقول

Related Words of "چلم":